Advertisement
Advertisement
Advertisement

نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ویڈیو وائرل
گلابی ڈولفن

نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ویڈیو وائرل

گزشتہ ہفتے دیکھی جانے والی نایاب نسل کی گلابی ڈولفن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

خلیج میکسیکو کے قریب کیمرون پیرش میں ایک شخص نے نایاب گلابی ڈولفن دیکھی ہے اور ان گلابی ڈولفنز کی 26 سیکنڈ کی ویڈیو شیئر کی جسے گزشتہ ہفتے مچھلی پکڑتے ہوئے دیکھا۔

 

فیس بک پر ایک پوسٹ میں، گسٹن نے گلابی ڈولفن کا 26 سیکنڈ کا کلپ شیئر کیا جسے انہوں نے 12 جولائی کو اولڈ ریور پاس پر مچھلیاں پکڑتے ہوئے دیکھا تھا۔ نایاب گلابی ڈولفن کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اپنے تجربے کو “ناقابل فراموش” کے طور پر بیان کرتے ہوئے، گوسٹن نے بتایا کہ وہ تقریباً 20 سال سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں، لیکن اس بار وہ “بہت خوش قسمت” ہیں “کیونکہ اس طرح کی تجربات بہت کم ہوتے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنی پوری زندگی وہاں گزاری ہے انہوں نے بھی ایسا کچھ نہیں دیکھا۔”

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر