Advertisement
Advertisement
Advertisement

جم آرنگٹن 90 سال کی عمر میں دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر بن گئے

Now Reading:

جم آرنگٹن 90 سال کی عمر میں دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر بن گئے
باڈی بلڈر

جم آرنگٹن 90 سال کی عمر میں دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر بن گئے

جم آرنگٹن جم کے شوقین افراد کے لیے ایک متاثر کن شخصیت بن گئے ہیں کیونکہ انہوں نے 90 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے معمر باڈی بلڈر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے یوٹیوب پر دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر 90 سالہ جم آرنگٹن کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

حال ہی میں، گنیز ورلڈ ریکارڈز (GWR) نے ارنگٹن کی زندگی کی ایک جھلک پیش کرنے والی ایک ویڈیو شیئر کی، جہاں انہوں نے اپنی لمبی عمر کا راز بھی بتایا۔

 

ویڈیو کے آغاز میں باڈی بلڈر کے ورزش کے معمولات کی ایک جھلک دکھائی جاتی ہے۔ جیسے جیسے ویڈیو آگے بڑھتی ہے، آرنگٹن اپنے بچپن کے بارے میں بتاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں اور بتایا کہ کس چیز نے انہیں باڈی بلڈنگ کے راستے پر چلنے کی ترغیب دی۔ ایک موقع پر، وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ وہ اپنے آپ کو کیسے صحت مند رکھتے ہیں۔

Advertisement

اس ویڈیو نے یقینی طور پر بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی حوصلہ افزائی کی ہے اور اس شخص کے عزم کی تعریف بھی کی ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر