Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشانت سنگھ کی طرح نظر آنے والا نوجوان ہوا وائرل

Now Reading:

سوشانت سنگھ کی طرح نظر آنے والا نوجوان ہوا وائرل
سوشانت سنگھ

سوشانت سنگھ کی طرح نظر آنے والا نوجوان ہوا وائرل

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے مداح ان کی موت کے برسوں بعد بھی ان کو نہیں بھول سکے ہیں جو کہ سال 2020 میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔

تین سال سے زائد عرصے کے بعد، ایک ایسے شخص کی تصاویر اور ویڈیوز جو بظاہر اداکار سے غیر معمولی مشابہت رکھتا ہے، اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by donim_aYAAn1513 (@donim.ayaan1513)

Advertisement

ڈونم آیان نامی صارف کی جانب سے 26 جون 2023 سے سوشل میڈیا پر مختلف ریلیز شیئر کی جارہی ہیں، جو کافی وائرل بھی ہو رہی ہیں اور صارفین کی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

کچھ لوگوں نے آیان کی ویڈیوز پر تعریف اور پیار کا اظہار کیا ہے تاہم، بہت سے لوگوں نے یہ بھی نشاندہی کی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ آیان نے اداکار کی طرح نظر آنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by donim_aYAAn1513 (@donim.ayaan1513)

آیان کی ٹرانزیشن ویڈیوز میں سے ایک نے 24 ملین سے زیادہ آراء حاصل کی ہیں۔ اس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سوشانت سنگھ راجپوت کے فین پیجز میں سے ایک نے لکھا، “اس کی تمام پوسٹس AI سے تیار کی گئی ہیں…. ایسا کرنا بند کر دیں… آپ کو ایک لائکس حاصل کے لیے یہ سب کرنے پر شرم آنی چاہیئے۔”

ایک اور صارف نے آیان کے پروفائل کو “جعلی” قرار دیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر