Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے بالوں کا رنگ آپ کی شخصیت کے کون سے راز بتاتا ہے؟ جانیں

Now Reading:

آپ کے بالوں کا رنگ آپ کی شخصیت کے کون سے راز بتاتا ہے؟ جانیں

آپ کے بالوں کا رنگ آپ کی شخصیت کے کون سے راز بتاتا ہے؟ جانیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالوں کا رنگ شخصیت کے اہم راز بتاتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

جدید دور میں اکثر لوگ اپنے بالوں کو نت نئے رنگوں میں ڈائی کرواتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جو رنگ آپ اپنے بالوں کے لئے منتخب کرتے ہیں وہ آپ کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے؟

  آج ہم آپ کو بتائیں گے آپ کی شخصیت کے وہ راز جو آپ کے بالوں کی رنگت سے ظاہر ہوتے ہیں۔

سیاہ بال

بالوں کو سیاہ رنگ میں رنگنے والے لوگ پرسکون اور تھوڑے سے خودغرض ہوتے ہیں۔ یہ شاعری بھی پسند کرتے ہیں۔ ان میں بولنے سے زیادہ سننے کی عادت ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ اچھے معالج اور مشیر ثابت ہوتے ہیں۔ مزاج میں حساس اور اپنے آپ میں مگن رہنے والے ہوتے ہیں۔

Advertisement

سرمئی بال

سرمئی بالوں والے لوگ انتہائی خاموش طبعیت اور اپنے آپ میں گم رہنے والی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ یہ جذباتی طور پر مستحکم، عقلمند اور پرسکون طبعیت کے مالک ہوتے ہیں اور پرسکون زندگی کی خواہش رکھتے ہیں۔

براؤن بال

بالوں کو براؤن رنگ میں رنگنے والے لوگ بے پناہ محنت اور عزم و ہمت رکھنے والے ہوتے ہیں۔ یہ ہر وقت مصروف رہنا چاہتے ہیں کیونکہ فارغ رہنے سے ان کو اکتاہٹ محسوس ہوتی ہے۔ براؤن بال رکھنے والے لوگ اپنی بہترین منصوبہ بندی کی صلاحیتوں سے کسی بھی پریشانی کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ یہ بہترین لیڈر ہوتے ہیں۔

سنہرے بال

سنہری رنگت میں بالوں کو رنگوانے والے افراد ذہین اور روشن خیال سمجھے جاتے ہیں۔ یہ مزاج میں پرسکون اور عاجز ہوتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر