
کلی پال کا اپنی بہن کے ساتھ ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس، ویڈیو وائرل
تنزانیہ کے انٹرنیٹ سنسنیشن کلی پال اور ان کی بہن اکثر وائرل گانوں سمیت مختلف بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔
حال ہی میں بھائی بہن کی اس جوڑی نے بھارت کی معروف گلوکارہ آشا بھوسلے کے گانے ‘شرارہ شرارہ’ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اپنے روایتی لباس میں ملبوس، انہوں نے مقبول گانے پر شاندار ڈانس موو کا مظاہرہ کیا۔ ڈانس ریل اس ماہ کے آغاز میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی تب سے، اسے تقریباً 60,000 لائکس مل چکے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News