Advertisement
Advertisement
Advertisement

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی، کراچی سے کتنا دور؟

Now Reading:

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی، کراچی سے کتنا دور؟
بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری  کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں جنوب مغرب کی جانب رخ کرنے والے سمندری طوفان نے شدت اختیار کر لی ہے جو کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلومیٹر فاصلے پر موجود ہے۔

اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ طوفان کا رخ عمان اور یمن کی جانب ہے، بحیرہ عرب کا طوفان عمان کے جنوب مشرق سے 960 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور آج شام تک طوفان مزید شدت اختیار کر لے گا۔

سردار سرفراز نے کہا کہ ہوا کا دباؤ کم ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا تاہم پاکستان کی کسی بھی ساحلی پٹی پر طوفان کے کوئی اثرات موجود نہیں ہیں۔

ماہرین موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض اوقات طوفان پیش گوئی شدہ راستے اور شدت سے ہٹ جاتے ہیں جیسا کہ اس سے قبل سمندری طوفان بِپرجوئے کے معاملے میں دیکھا گیا تھا، جو جون میں بحیرہ عرب میں بنا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر