Advertisement
Advertisement
Advertisement

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

Now Reading:

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

فیس بک پر ہونے والی دوستی کی خاطر بھارت سے پاکستان آکر دیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو جنہوں نے نکاح سے قبل مسلمان ہوکر اپنا نام فاطمہ رکھ لیا تھا، چار ماہ بعد واپس بھارت چلی گئیں۔

دلی پہنچنے پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتی۔

بھارت جانے کے حوالے سے فاطمہ کے شوہر نصر اللہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں کچھ مسائل کا سامنا تھا جسے حل کر کے اور اپنے بچوں کو لے کر ان کی اہلیہ فاطمہ واپس لوٹ آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ فاطمہ تین ماہ کے لیے بھارت گئی ہیں، ہو سکتا ہے وہ بھی اس عرصے میں بھارت جائیں۔

خیال رہے کہ فاطمہ 22 جولائی 2023 کو واہگہ بارڈر لاہور کے راستے پاکستان پہنچی تھیں جس کے بعد 25 جولائی کو ان کا پاکستانی نوجوان نصر اللہ کے ساتھ نکاح ہوا تھا۔

Advertisement

انجو بھارت میں شادی شدہ تھیں اور ان کے بچے بھی تھے، انجو کے سابق شوہر اروند نے بتایا تھا کہ وہ جے پور جانے کے بہانے گھر سے نکلی تھی لیکن بعد میں اہلِ خانہ کو پتہ چلا کہ وہ پاکستان میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر