Advertisement
Advertisement
Advertisement

راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر برٹش ایشین ٹرسٹ کا ردعمل

Now Reading:

راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر برٹش ایشین ٹرسٹ کا ردعمل
راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو پر برٹش ایشین ٹرسٹ کا ردعمل

کنگ چارلس کے انسداد تشدد ٹرسٹ کی جانب سے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی وئرال ویڈیو پر ردعمل پیش کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان جو کہ برطانوی ایشین ٹرسٹ کے سفیر ہیں، کی اپنے بینڈ کے رکن پر تشدد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

گلوکار کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انسداد تشدد چیریٹی، جس کی بنیاد کنگ چارلس III نے رکھی تھی، نے اس سنگین معاملے سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے۔

جاری کئے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے، “ہم بدسلوکی کے تمام الزامات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اور ہم اس کا فوری جائزہ لیں گے۔”

وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ گلوکار ایک شخص کو بری طرح مارتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جب کہ اس شخص نے اسے رکنے کی التجا بھی کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ustad Rahat Fateh Ali Khan (@officialrfakworld)

Advertisement

معاملے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے، راحت فتح علی خان نے ہفتے کی رات اس تنازعے کا جواب دیا اور وضاحت جاری کی کہ معاملہ حقیقت میں ویسا نہیں ہے جیسا کہ ویڈیو میں ظاہر ہے۔

خیال رہے کہ معروف گلوکار ٹرسٹ کے سفیر کے طور پر کنگ چارلس سے بھی ملاقات کرچکے ہیں جس کی بنیاد 2007 میں چارلس نے غربت سے نمٹنے اور کمیونٹی تعلقات استوار کرنے کے لیے رکھی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
یوٹیوب، سوشل میڈیا اور آن لائن سروسز سے کمائی پر ٹیکس عائد، نیا قانون نافذ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر