
خاتون نے غلطی سے اپنا ’آئی پیڈ‘ اوون میں رکھ دیا
چھوٹی عمر سے ہی باورچی خانے میں محتاط رہنے کی تنبیہ کیے جانے کے باوجود، ہم میں سے اکثر کو کھانا پکانے کا شوق ہوتا ہے جس دوران معمولی حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک پوسٹ میں ایک ایپل کا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے جو کہ مرمت کے قابل نہیں ہے۔
ریڈیٹ پر وائرل ہونے والے پوسٹ کو اب تک 38000 سے زائد لائکس مل چکے ہیں جس کے کیپشن میں “میری والدہ نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اوون میں رکھ دیا تھا۔”
My mom accidentally baked her iPad in the oven
byu/mrcalmcarrot inmildlyinterestingAdvertisement
اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے مزاحیہ کمنٹس کئے ہیں ایک صارف نے خاتون کی اس حرکت کو ’گوپی بہو‘ کے نام سے منسلک کیا ہے۔
ایک اور صارف نے کمنٹ میں بتایا کہ کچھ لوگ اوونتندور کو الماری کی طرح استعمال کرتے ہیں اور وہاں اشیاء رکھتے، میں نے دیکھا ہے کہ لوگ وہاں ہر قسم کا سامان رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News