Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیا بچن نے خواتین کو ’بے وقوف‘ قرار دے دیا

Now Reading:

جیا بچن نے خواتین کو ’بے وقوف‘ قرار دے دیا
جیا بچن

جیا بچن نے خواتین کو ’بے وقوف‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ کی تجربہ کار اداکارہ اور امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن نے خواتین کو ’بےوقوف‘ قرار دے دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  ناویا نندا کے پوڈکاسٹ کے نئے ایپی سوڈ کے دوران اداکارہ جیا بچن نے شرکت کی جس دوران مردوں اور ان کے جارحانہ رویئے کے متعلق بات کی گئی ۔

اداکارہ نے اس معاملے پر اپنے خیالات کا اظہار کرے ہوئے ان عورتوں کو احمق قرار دیا ہے جو ڈیٹ پر خود بل کی ادائیگی کرنے کی خواہشمند ہوتی ہیں۔

اس موقع پر ناویا نندا نے کہا کہ “مثال کے طور پر، آج، اگر آپ کسی لڑکی کو ڈیٹ پر لے جاتے ہیں اور آپ پیسے دینے کی پیشکش کرتے ہیں، تو کچھ لوگ اس سے ناراض ہوجاتی ہیں۔ کیونکہ اب خواتین کو لگتا ہے کہ وہ مردوں کے برابر ہیں…‘‘

اس بات پر مداخلت کرتے  ہوئے جیا بچن کا کہنا تھا کہ ’’وہ عورتیں کتنی بیوقوف ہیں۔ آپ مردوں کو ادائیگی کرنے دیں۔‘‘

Advertisement

خیال رہے کہ جیا بچن نے کرن جوہر کی گزشتہ سال کی بلاک بسٹر، ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کے ساتھ بڑے پردے پر اپنی واپسی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر