
شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے نیا ریسٹورنٹ کھول لیا
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے ’ٹوری‘ کے نام سے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا ہے ۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے انٹیریئر ڈیزائننگ کے بعد اب ریسٹورنٹ کے کاروبار میں قدم رکھ دیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے بالی ووڈ ستاروں کی موجودگی میں ممبئی میں اپنے پرتعیش ریسٹورنٹ ’’ٹوری ممبئی‘‘ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر ان کے دیرینہ دوست اور فلمساز کرن جوہر، اداکار چنکی پانڈے اور ان کی اہلیہ بھاونا پانڈے، سوزین خان، سنجے کپور، سیما خان، مہیپ کپور اور نیلم کوٹھاری سمیت دیگر نے شرکت کی۔
گوری خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ریسٹورنٹ کھولنے کا باضابطہ اعلان بھی کیا اور انہوں نے اپنے شاندار اور خوبصورت ریسٹورنٹ کو ذاتی طور پر ڈیزائن کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News