Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کا پسند کی شادی کیلئے دعا کروانے کا انوکھا طریقہ

Now Reading:

لڑکی کا پسند کی شادی کیلئے دعا کروانے کا انوکھا طریقہ
لڑکی

لڑکی کا پسند کی شادی کیلئے دعا کروانے کا انوکھا طریقہ

پاکستان اور بھارت جیسے قدامت پسند معاشرے میں محبت کی شادی کا انتخاب اب بھی ایک مشکل کام ہے، اور لڑکیوں اور لڑکوں کو متعدد رکاوٹوں کی وجہ سے اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے میں مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ایسی صورتحال میں لڑکیاں اور لڑکے مزارات پر جاتے، دعائیں کرتے، اور کھانا تقسیم کرتے ہوئے جس کی وجہ سے ان کی محبت کی شادی کی دعائیں قبول ہوجاتی ہیں۔

حال ہی میں ایسے ہی ایک اقدام کیلئے پاکستان سے تعلق رکھنے والی لڑکی کافی وائرل ہورہی ہے جو غریبوں میں کھانا تقسیم کرتی اور اپنے شادی کے لئے دعا کی درخواست  کرتی ہے۔

Advertisement
@faiq_bhai order from rawalpindi … pray for nikah #rawalpindi #islamabad #faiqbhai #faiqbhaiyoutube #faiqbykeawala #biker #baryani #donat #nikah #islam #murreeroad #faiqbhaidonation ♬ original sound – faiq bhai

ایک پاکستانی ڈیلیوری بوائے فائق بھائی کی ایک انوکھی ویڈیو ٹک ٹاک پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ ایک پاکستانی لڑکی کی جانب سے ضرورت مند لوگوں میں بریانی تقسیم کرتا ہے جو اپنے پسند کی شادی کرنا چاہتی ہے۔

اس مقصد کے لیے لڑکی نے ڈیلیوری بوائے کو ہدایت کی کہ وہ پریس سے چٹیں چھاپ کر لے جائیں جس پر اس کی دعا لکھی ہوئی تھی، چٹوں پر لکھا تھا، “پلیز دعا کریں کہ اس سال میری شادی اپنے عاشق سے ہو جائے”۔

غیر معمولی درخواست کے باوجود ڈیلیوری بوائے نے ضرورت مندوں میں بریانی کے ڈبے تقسیم کیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر