Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثانیہ مرزا کی ’صبر‘ سے متعلق پوسٹ وائرل

Now Reading:

ثانیہ مرزا کی ’صبر‘ سے متعلق پوسٹ وائرل
ثانیہ مرزا

شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی کا انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

سابق  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ’صبر‘ سے متعلق پوسٹ وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ظالموں کو معاف کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

حال ہی میں سابق  بھارتی ٹینس اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ میں ‘صبر’ کے معنی کی تفصیل دی گئی ہے، جس میں تمام مشکلات کے باوجود مسکرانے اور ظالمانہ سلوک کرنے والے لوگوں کو معاف کرنے کی طاقت پر زور دیا گیا ہے۔

sania mirza, viral post, shoaib malik

پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ “صبر، آپ کے اندر کی تمام تر تکلیفوں کے باوجود لوگوں کو دیکھ کر مسکرانا ہے اور صابر وہ ہوتا ہے جو آنکھوں سے نکلنے والے آنسوؤں کو کسی کے دیکھنے سے پہلے ہی انہیں پونچھ دیتے ہیں۔

Advertisement

بعدازاں ثانیہ مرزا نے اپنے 13 ملین فالوورز کے ساتھ ایک دلچسپ کیپشن کے ساتھ اپنی کچھ دلکش نئی تصاویر بھی شیئر کیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Advertisement

شیئر کی جانے والی تصاویر کے کیپشن میں انہیں نے لکھا کہ “زندگی اس وقت تک نہیں چمکے گی جب تک کہ آپ اسے نہیں چمکائیں گے۔”

خیال رہے کہ بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اس وقت سے سرخیوں میں ہیں جب سے ان کے سابق شوہر شعیب ملک نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کیا۔

 شعیب ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی شادی 20 جنوری 2024 کو لالی وڈ اداکارہ ثنا جاوید سے ہوئی۔

پاکستانی کرکٹر کی پوسٹ کے فوراً بعد ہی ثانیہ کے گھر والوں کی جانب سے انکشاف کیا گیا کہ دونوں کے درمیان بذریعہ خلع چند ماہ پہلے ہی علیحدگی ہوئی ہے اور ان کی زندگی کے اس حساس دور میں ان کے لیے رازداری کی درخواست بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھ رہا ہے: رائٹرز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر