
چلتے پنکھے سے لپٹے ہوئے کوبرا کی ویڈیو وائرل
کنگ کوبرا کی چھت کے پنکھے کے گرد لپٹے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو پریشان کر دیا ہے۔
ایک انسٹاگرام صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں سانپ کو چھت کے پنکھے سے لٹکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام صارف چندر شیکرن کے ذریعہ تقریباً ایک ہفتہ قبل پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں پنکھے کی ایک پلیٹ پر سانپ کو دیکھا جاسکتا ہے۔
کوبرا کی بے چین حرکت نے پنکھے کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ایک موقع پر ایسا لگ رہا تھا کہ کنگ کوبرا کے وزن کی وجہ سے پنکھا گر جائے گا۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین حیران اور خوفزدہ ہو گئے۔ انہوں نے پوسٹ کے کمنٹس سیکشن میں تشویشناک صورتحال پر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔
یہ ویڈیو جو 5 دن پہلے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تھی، اسے اب تک 2 ملین ویوز مل چکے ہیں اور 51,000 کے قریب لائکس بھی ملے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News