Advertisement
Advertisement
Advertisement

پکوڑے کے ساتھ عجیب امتزاج نے صارفین کو چونکا دیا

Now Reading:

پکوڑے کے ساتھ عجیب امتزاج نے صارفین کو چونکا دیا
پکوڑے

پکوڑے کے ساتھ عجیب امتزاج نے صارفین کو چونکا دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نرالا اور آف بیٹ مواد صارفین کو حیران کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں، احمد آباد میں مقیم ایک دکاندار کو اوریو بسکٹ کے ساتھ پکوڑے تیار کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جسے Oreo bhajiyas  کا نام دیا گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dishant Upadhyaya || Blogger (@hungryinsan)

Advertisement

 ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص بسکٹ کا پیکٹ کھولتا رہا ہے اور پھر ایک ایک بسکٹ کو بیسن کے بیٹر میں ڈبو دیتا ہے اور پھر اسے کڑھائی میں ڈیپ فرائی کرتا ہے۔ آخر میں، وہ پکوڑوں کو پلیٹ میں نکال کر پیش کرتا ہے اور انہیں آدھے حصے میں کاٹتا ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل پیش کرتے ہوئے اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ پکوڑے ہر کسی کو پسند ہوتے ہیں جو کہ زیدہ تر شام کے ناشتے میں شوق سے کھائے جانے والے نمکین پکوان میں سے ایک ہیں لیکن اس عجیب و غریب امتزاج نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران ہی کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر