Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
دیپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون سے غیر معمولی مشابہت رکھنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں سے ایک نام دیپیکا پڈوکون کا بھی ہے جنہوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ انڈسٹری میں ڈیبیو کیا اور اپنی قابلیت کی بناء پر آج وہ ہزاروں نہیں لاکھوں مداحوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

بڑی بڑی آنکھیں، خوبصورت گندمی رنگ، اچھا لمبا قد اور بہترین اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کا اچھا انداز بیان سب دیپیکا کو ہر ایک سے الگ کرتا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس کے متعلق صارفین کا خیال ہے کہ وہ اداکارہ کی ہے لیکن حقیقت اس سے بلکل الگ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rijuta Ghosh Deb (@thelushvoguette)

Advertisement

کولکتہ میں مقیم ایک ڈیجیٹل تخلیق کار، رجوتا گھوش دیب، نے 28 مارچ کو ایک میک اپ ٹیوٹوریل ویڈیو پوسٹ کی جو ایک غیر متوقع وجہ سے وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے دیپیکا پڈوکون تصور کیا اور پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ہے۔

رجوتا گھوش دیب کولکتہ میں مقیم ایک متاثر کن ہے جس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 1 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر