آلو کے بہترین چپس بنانے کی سائنسی ترکیب وائرل
آلو کے چپس، جو کم و بیش ہر عمر کے فرد کو کھانا پسند ہوتے ہیں جس کی ایک سائنسی ترکیب کافی وائرل ہورہی ہے۔
اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین روسٹ آلو کو 7 سینٹی میٹر لمبے اور 1.2 سینٹی میٹر چوڑے ٹکڑے میں کاٹ کر استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
کچے آلوؤں میں موجود اسٹارچ کو مضبوطی سے جوڑ دیا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں آلو سخت اور کم ذائقہ دار ہوتا ہیں لیکن جیسے ہی ٹکڑوں کو گرم تیل میں ڈالا جاتا ہے، اندر کا پانی بخارات بن جاتا ہے۔

ایک سروے کے مطابق، مثالی چپس کا سائز 1.2cm x 1.2cm x 7cm ہے اور اسے پکانے کے لئے اس کی تیاری میں ابالنا، فریز کرنا اور فرائی کرنا شامل ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
