Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا

Now Reading:

معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا
اسلام

معروف اداکار نے اسلام قبول کرلیا

معروف ڈچ اداکار ڈونی رولوِنک، جو ایک بااثر، عوامی شخصیت اور ماڈل کے طور پر جانے جاتے ہیں، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔

26 سالہ نوجوان 19 اپریل کو ایک مسجد میں کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئے، جس کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے۔

ڈونی رولوِنک نے انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، ’’مجھے نہیں لگتا کہ بہت سے لوگوں نے یہ دیکھا ہوگا کہ میرا کل ایک خاص دن تھا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Donny Roelvink (@donnyroelvink)

سال 2022 میں، ڈونی رولوِنک فٹنس ویڈیو کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے جس دوران ان کی پھسلیاں ٹوٹ گئیں تھیں جس دوران ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے تھےاور اسی سال انہیں کینسر کی بھی تشخیص ہوئی تھی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by NPO FUNX (@funxfm)

ان دونوں واقعات نے ڈونی پر گہرا اثر ڈالا اور انہوں نے اپنے مذہبی تعلیمات حاصل کرنا شروع کیں اور آخر کار اسلام قبول کرلیا۔

Advertisement

اطلاعات اور انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ ڈونی آج کل دبئی میں ہیں جہاں انہوں نے مساجد کا دورہ کیا جبکہ ماہ رمضان کے قرآن پاک کی تعلیمات سے بھی فیض یاب ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر