Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو

Now Reading:

شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان، جنہوں نے گزشتہ سال تین فلموں میں شائقین کو محظوظ کیا، اس وقت انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

حال ہی میں 14 اپریل کو شاہ رخ خان کولکتہ میں اپنی ٹیم، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے لیے اپنی حمایت ظاہر کرنے کے لیے موجود تھے جس دوران وہ میچ میں انجوائے کرتے ہوئے، اپنے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے اور ان کی کارکردگی کو سراہتے نظر آئے۔

میچ کے بعد، سپر اسٹار کو اپنے اسٹینڈ میں چھوڑے گئے جھنڈوں کو اکٹھا کرتے ہوئے دیکھا گیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں کنگ خان کو کے کے آر کے جھنڈے اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جو بعد میں وہ اپنے باڈی گارڈ کے حوالے کرتے ہیں۔

Advertisement

سپر اسٹار کے اس عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے جس سے ان کے عاجزانہ رویئے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر