
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
سری پائے، ایک خوشبودار اور لذیذ پاکستانی پکوان ہے، کو دنیا کا بہترین شوربہ قرار دیا جاچکا ہے۔
ایک آن لائن گائیڈ کے مطابق سال 2024 کی مشہور اسٹو کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان میں بننے والے سری پائے کو 50 میں سے 47 واں نمبر دیا گیا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سری پائے، پاکستان بھر میں بہت پسند کئے جاتے ہیں یہ ایک لذیذ اسٹو ہے جو گائے یا بکرے کی ہڈیوں سے بنتا ہے جس میں ذائقے دار مصالحے شامل کئے جاتے ہیں۔
‘سری پایا’ کا مطلب ہے ‘سر اور پاؤں’، جو کہ ڈش میں شامل ہونے والے اہم اجزاء ہوتے ہیں جس کو ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے تاکہ اس میں شامل کئے جانے والے بہترین ذائقے اس میں شامل ہوسکیں۔
اس کے علاوہ ٹیسٹ ایٹلاس کی جاری کردہ فہرست میں ‘ہندوستانی’ کھانوں میں قیمہ چھٹے نمبر پر جبکہ قورمہ اور دال کو بالترتیب 22 اور 50 واں نمبر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News