 
                                                                              کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش کے بعد سیلابی ندی نالوں نے تباہی مچا دی۔
سیلاب سے ہزاروں ایکڑ کپاس اور دیگر فصلات زیرآب آگئی۔
.فلڈ کنٹرول روم کے مطابق نالہ چھاچھر کے سیلابی ریلہ سے کئی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ہے
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔ سیلاب سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دریائے سندھ کوٹ مٹھن کے مقام پر 4 لاکھ 60 ہزار کیوسک سیلابی پانی گزرہاہے۔
دریائے سندھ کی قریبی آبادی کو فلڈ وارننگ جاری کی گئی ہے۔
دریاے سندھ کے سیلاب سے کچے کے علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ہے. دریائے سندھ کے سیلاب سے کئی ایکڑ فصلاوں اور گھروں میں پانی داخل ہوا ہے۔ کچہ سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 