Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
Rain in different parts of Karachi

گزشتہ روز سے جاری حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاوقں میں کہیں تیز، اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ بفرزون، گلبرگ اور نارتھ ناظم أباد میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ,ضلع وسطی میں فیڈرل بی ایریا سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے۔

مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش وقفہ وقفہ سے جاری ہے جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

 گلستان جوھر،عزیزآباد،کریم آباد میں ہلکی بارش ناظم آباد اور گلشن اقبال، کریم آباد اور ناظم آباد بلاک بی، عزیز آباد مکا چوک میں بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ماہر موسمیات جواد میمن  نے کہا کہ بارش برسانے والا سسٹم تاحال بحرہ عرب پر موجود ہے، سسٹم کو ختم ہونے میں مزید ایک دن لگے گا۔

Advertisement

.آئندہ ایک روز تک شہر کے کسی کسی علاقے میں ہلکی بارش و بوندا باندی ہوسکتی ہے

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر