Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان : دیو سائی نیشنل پارک میں سیزن کی پہلی برف باری

Now Reading:

گلگت بلتستان : دیو سائی نیشنل پارک میں سیزن کی پہلی برف باری
First snow fall , before the season in Deo Sai National Park Pakistan

گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے بلند ترین سیاحتی مقام دیو سائی نیشنل پارک میں سیزن کی پہلی برف باری ہوئی ، برف باری کے بعد سکردو سے استور کا زمینی رابطہ معطل ہوگیا ۔

سکردو شہر سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اور سطح سمندر سے 12 ہزار فٹ بلند، دنیا کی دوسری بلند ترین سیرگاہ دیوسائی نیشنل پارک میں رواں موسم سرما کی آمد سے تقریبا ایک ماہ قبل ہی برف باری کا آغاز ہوگیا ہے۔

دنیا کی چھت اور سیاحوں کی جنت کہلائے جانے والے دیو مالائی سرزمین پر برف باری سے سکردو کا استور اور گُل تاری سے زمینی رابطہ معطل ہوگیا۔

دیوسائی جانے والے سیاح واپس سکردو اور استور پہنچ گئے ہیں ۔ اُدھر دیوسائی اور ملحقہ پہاڑوں سمیت کئی بالائی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد سکردو اور گردونواح میں موسم سرد ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر