
محکمہ موسمیات کےمطابق سمندری طوفان ماہا کراچی کے جنوب مغرب میں 557 کلو میٹر کے فاصلے پرہے۔
محکمہ موسمیات کےگرد 100 سے120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ سمندری طوفان ماہا کی شدت کم ہوئی ہے جو مزید کم ہوتی جائے گی۔ طوفان کا رخ بھارتی گجرات کی جانب ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ماہا کراچی کے جنوب مغرب میں 557 کلو میٹردور موجود ہے مگر اس سے پاکستانی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے طغیانی کے باعث ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News