Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس مرتبہ کراچی میں سردی معمول سے زیادہ ہوگی، ماہر موسمیات

Now Reading:

اس مرتبہ کراچی میں سردی معمول سے زیادہ ہوگی، ماہر موسمیات
اس مرتبہ کراچی میں سردی معمول سے زیادہ ہوں گی، ماہر موسمیات

شہر قائد میں سردی کا راج برقرار ہے ماہر موسمیات کے مطابق عموما 15 فروری تک سردی کا اختتام ہوجاتا ہے لیکن اس مرتبہ کراچی میں سردی معمول سے زیادہ ہوگی۔

ماہرموسمیات انجم نذیر نے واضح کیا کہ اس مرتبہ فروری کے آخر تک سردی کی لہر جاری رہے گی۔

کراچی میں شمال مشرق کی جانب سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا گرد آلود ہیں  اور اس  میں زہریلے ذرات موجود نہیں، اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

ماہر موسمیات انجم نذیر نے واضح کیا کہ 24 جنوری کو ایک اور سسٹم پاکستان میں داخل ہوگا۔ اس سسٹم کے زیر اثر 27 جنوری نئی سردی کی لہر شہر قائد کا رخ کرے گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے آگاہ کیا تھا کہ کراچی میں سردی کی نئی لہر داخل ہو گئی ہے جس کے بعد کراچی کا موسم شدید سرد رہے گا اور کراچی میں سردی کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا بھی امکان ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
شہر قائد میں ایک بار پھر بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پنجاب میں سیلاب تاحال بے قابو، پاکپتن میں مزید درجنوں گھر دریا بُرد
شہر قائد میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر