Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2020کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا؟؟

Now Reading:

سال 2020کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا؟؟

رواں سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سال 2020 کا پہلا چاند گرہن کے منظر کو 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو دیکھا جاسکے گا۔

ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق رواں سال چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا، یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔۔

چاند گرہن 10بجکر 08 منٹ پر شروع اور ات 2 بج کر 12 منٹ پر گرہن ختم ہوگا۔۔ جبکہ مکمل گرہن 12 بجکر 10 منٹ پر لگے گا۔

محکمہ موسمیات نےسال 2020 میں چاند  اور سورج گرہن کے مراحل کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس چاند گرہن کے چار اور سورج گرہن کے 2 مرحلے ہونگے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10 اور 11 جنوری جبکہ دوسرا چاند گرہن 5 اور 6 جون 2020 کی درمیانی شب میں ہوگا،21 جون کو پاکستان میں پہلا سورج گرہن ہوگا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ سال 2020 میں 2 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر