آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت
کالام منفی 08 ،پاراچنارمنفی 07 ، گوپس منفی 05،اسکردو ، استور ، بگروٹ منفی 04، کوئٹہ اور دیر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ
واضح رہے کہ گذشتہ دن بھی ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔
آج موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہے گا ۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت
کالام منفی 08 ،پاراچنارمنفی 07 ، گوپس منفی 05،اسکردو ، استور ، بگروٹ منفی 04، کوئٹہ اور دیر میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ
واضح رہے کہ گذشتہ دن بھی ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News