Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ ویو: کن احتیاطی تدابیر کو اپنا کر خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

Now Reading:

ہیٹ ویو: کن احتیاطی تدابیر کو اپنا کر خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

خبردار ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے 8 مئی تک ہیٹ ویو کی پیشگوئی کی ہے جس کے لئے شہری کن احتیاطی تدابیر کو اپنا کر خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

  • ہیٹ ویو کے دوران صبح 11 بجے سے شام پانچ بجے تک باہر نکلنے سے گریز کریں۔
  • سحری میں پراٹھوں اور چٹ پٹے کھانوں سے کچھ دن دور رہیں۔
  • دہی ، لسی ، کھجلہ ، پھینی یا ڈبل روٹی کے ساتھ انڈے کا استعمال کیاجاسکتا ہے۔
  • Advertisement
  • افطاری میں تلی ہوئی چیزیں دسترخوان کی زینت نہ بنائیں۔
  • تربوز اور خربوزہ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اسے افطاری کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔
  • ہیٹ ویو کے دوران محنت کش افراد مشقت کم کردیں۔
  • ضرورت کے تحت گھر سے نکلنا ہو تو سر کو ڈھانپ کر نکلیں۔
  • ہلکے رنگوں والے کپڑے پہنیں۔
  • جہاں تک ممکن ہو رش سے دور اور سایہ دار مقام پر رہیں۔
  • Advertisement
  • سورج سے بچنے کے لیے چھتری کا استعمال ضرور کریں۔
  • بچوں کو تپتی گرمی سے ہرصورت محفوظ رکھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
کراچی، بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، خلیج کیمبے کا سسٹم سائیکلون کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ
شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر