کراچی کے مختلف علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، نیو کراچی سرجانی، گلستان جوہر، اسکیم 33، گلزار ہجری، میٹروول اور گلشن معمار میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
دوسری جانب کراچی میں تیز آندھی کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
ملیر ہالٹ، معین آباد، طارق بن زیاد سوسائٹی، ماڈل کالونی، گلشن اقبال، ڈیفنس ویو، محمود آباد، قیوم آباد میں بجلی بند ہوچکی ہے جبکہ گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں بھی بجلی جی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی کراچی کے موسم کے لحاظ سے صارفین کے تبصرے شروع ہوگئے ہیں۔
Heard few areas of Karachi have bit hit by heavy storm #karachiweather
— madeha naqvi (@madehanaqvi) June 3, 2020
AdvertisementPUBG ne Miramar ka sandstorm khatam Nahi kardia tha? 🤔#sandstrom #karachiweather #PUBG
— Haider Ali Chao (@HaiderAliChao) June 3, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News