
کراچی شہر میں مون سون بارشوں کے تیسرے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا آغاز ہوگیا ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم آہستہ آہستہ شہر میں پھیلے گا جبکہ بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پیر کی صبح تک جاری رہ سکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement