
کراچی شہر میں ایک بار پھر بادلوں نے ڈیرا ڈال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہر میں ایک بار بھر بارش برسانے والے بادلوں نے اثر دیکھانا شروع کردیا ہے جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندہ باندی کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی کے مختلف علقوں میں ہکلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
کراچی کے علاقے ائیرپورٹ ، ملیر ،ماڈل کالونی، اورنگی ٹاون ،لیاقت آباد ، گلستان جوہر اور راشد منہاس روڈ پر بوندہ باندی جاری ہے جبکہ ایف بی ایریا عائشہ منزل اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش وقفے وقفے سے ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News