
پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں ایک اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے ایک اور اسپیل کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں جنوب اور جنوب مشرقی سندھ کے اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
اس حوالے سے خفاظتی انتظامات کی تیاری کے لئے پی ڈی ایم اے نے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات کے لیے ہدایات کردیں گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News