Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

Now Reading:

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جعرات سے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہوں گی جس کی وجہ سے ملک بھر میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 10 روز تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہےلیکن صوبے کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت بالائی علاقوں میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جبکہ تیز بارش سے لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی...

Advertisement

محکمہ موسمیات نے تیز بارش کے باعث راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور میں اربن فلڈ کا الرٹ جاری کیا ہے جبکہ اس دوران نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خدشہ ہے جبکہ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، فیصل آباد، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، پاکپتن، بہاولنگر، دیر، سوات، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہر، چارسدہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ مزید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر