Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

Now Reading:

سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
weather prediction for Karachi in the season of winters

شہر کراچی میں ایک بار پھر سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شہر کراچی میں جمعے سے سردی  شدت اختیار کر جائے گی جبکہ درجہ حرارت تین  سے چار ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے اکامکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد سرد ہواؤں نے کراچی کا رخ کرلیا ہے جبکہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 22 جنوری کو شہر قائد میں داخل ہوگا جس کے باعث درجہ حرارت تین سے چار ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق رواں برس سردی معمول سے زیادہ پڑے گی جس کے باعث مارچ تک موسم ٹھنڈا رہے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر