
کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں آج صبح کے وقت درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ پارا 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News