Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیٹ ویو الرٹ، آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

Now Reading:

ہیٹ ویو الرٹ، آج بھی درجہ حرارت 43 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی شہر میں آج درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جس کے باعث موسم شدید گرام اور خشک رہے گا۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شہر میں آج بھی درجہ حرارت 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی شدید لو کی لپیٹ میں رہیگا کیونکہ ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی کم 8 تا 10 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ 18 مئی تک گرمی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ شہری صبح 11 تا دوپہر 3 تک دھوپ میں جانے سے گریز کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج سے سمندی ہوائیں بحال، ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں معطل، حبس کی کیفیت برقرار، شام میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر