Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان

Now Reading:

کراچی میں موسم خوشگوار، بوندا باندی کا امکان
ہلکی بارش

شہر کراچی میں موسم آج صبح کے اوقات میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے  جبکہ دن بھر کے دوران بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  آج دن بھر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ دن میں ہلکی بوندہ باندی کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارات 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو کہ دن بھر کے دوران 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ  تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ اس وقت شہر میں 20 کلو میٹر کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ دن بھر کے دوران  23 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار ہوئیں سے چلیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر