
شہر کراچی میں شام ہوتے ہی تیز سمندری ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواوؤں کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور بادلوں کی گرج چمک کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
گڈاپ ، ملیر ،گلشن حدید سمیت ملحقہ علاقوں میں بادلوں کی گرج چمک جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement