Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی
بارش

بارش

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں یکم جولائی سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔

دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون کا آغاز یکم جولائی سے ممکن ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 30 جون سے مون سون ہوائیں تھرپارکر سے داخل ہونگی جبکہ کراچی میں یکم جولائی کی شام سے  مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا اسپیل 3 تا 4 روز پر محیط ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جولائی تا اگست مون سون کی معمول سے زائد بارشیں ممکن ہے جبکہ رواں برس مون سون کے دوران معمول سے  30 فیصد زائد بارشوں کا امکان ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ شہر میں گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے والا سسٹم شہر سے نکل گیا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر