Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی

شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں آج سے دوبارہ سائبیرین ہوائیں چلیں گی۔

مزید پڑھیں: سردی کی بیماریوں سے بچانے میں مددگار چند پودے

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج سے 7 جنوری تک شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں جانے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 8 تا 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ شہر میں 22 تا 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوائیں  چلیں گی جس سے دن کے اوقات میں بھی درجہ حرارت میں کمی ہوگی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 سے 25  ڈگری سینٹی  گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: سردیوں کی سوغات ‘چکن کارن سوپ’ کی آسان ترکیب

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ 8 جنوری سے بلوچستان میں مغربی سسٹم داخل ہوگا  جس کے بعد چند روز تک سردی کی شدت میں کمی  ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر