Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Now Reading:

کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے۔

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شہر میں سمندری ہوائیں معطل ہیں جبکہ شمال مشرقی سمت سے ہوا چل رہی ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 14 فیصد ہے۔

واضح رہے کہ گرمی کی لہر آئندہ 3 روز تک مزید جاری رہے گی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا رواں سال ’انتہائی سرد‘ موسم ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے حقیقت بتادی
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں نمایاں کمی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر