Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات کی آج بوندا باندی کی پیشگوئی

Now Reading:

محکمہ موسمیات کی آج بوندا باندی کی پیشگوئی
بارش

کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے مختلف علاقوں میں آج دن میں بوندا باندی کی پیش گوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

شہر قائد کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا، دن بھر بادل چھائے رہیں گے اور رات میں سرد ہوائیں چلیں گی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 تا 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔

شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد ریکارڈ کیا گیا جس کے وجہ سے گرمی آج زیادہ محسوس کی جائے گی، تاہم شہر میں 4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

دوسری جانب آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے پہاڑوں کی رونقیں بحال ہوگئیں، سوات کی وادی کالام اور مالم جبہ میں برفباری جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
کراچی میں سورج کا راج برقرار، گرم اور خشک موسم سے شہری نڈھال
آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
کراچی میں موسم آج بھی گرم، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
طوفانی بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر