Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی سے طوفان 230 کلومیٹردور چلاگیا، محکمہ موسمیات

Now Reading:

کراچی سے طوفان 230 کلومیٹردور چلاگیا، محکمہ موسمیات
کراچی سے طوفان 230 کلومیٹردور چلاگیا، محکمہ موسمیات

کراچی سے طوفان 230 کلومیٹردور چلاگیا، محکمہ موسمیات

بحیرہ عرب کےشمال مشرق میں موجود سمندری طوفان اسنیٰ کا فاصلہ مذید بڑھ کر230 کلومیٹرہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کا فاصلہ بلوچستان کے ساحلی مقام اورماڑہ سے 180 کلومیٹرجبکہ گوادرسے 300 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے، جبکہ گذشتہ 6 گھنٹوں کےدوران طوفان مزید مغرب کی جانب بڑھا ہے، اور یہ مزید مغرب، جنوب مغرب کی جانب بڑھےگا۔

جنوبی، مغربی سندھ میں مون سون کی معتدل ہوائیں داخل ہورہی ہیں، جس کی وجہ سے کراچی میں آج مطلع ابرآلود رہنے اور تیزہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ شہر کے چند مقامات پرموسلادھاربارشیں ہوسکتی ہیں، سمندرمیں طغیانی رہے گی، تاہم ہمارے ساحل کوکوئی خطرہ نہیں، کل سے شہر کا موسم بہتر ہوجائے گا۔، اس کے علاوہ دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز اور موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔

سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ طوفان جنوب مغربی سمت کی جانب گامزن ہے، جبکہ طوفان کا رخ بلوچستان اور عمان کی ساحلی پٹی کی جانب ہے، جبکہ طوفان کی شدت عمان کے ساحل پر پہچنے سے قبل ہی کمزور ہونے کا امکان ہے۔

 سردارسرفراز کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی آج کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوگی، ماہی گیرآج اورکل سمندرمیں جانےسےگریزکریں۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان اسنیٰ کے زیراثر شہرمیں آج دن بھروقفےوقفےسے تیزبارش ہوگی، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور حیدرآباد میں بھی کہیں ہلکی کہیں تیزبارش کاامکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر