
انٹارکٹیکا میں تھوائیٹس گلیشیئر تیزی سے پگھل رہا ہے، تحقیقاتی رپورٹ
انٹارکٹیکا میں تھوائیٹس گلیشیئر تیزی سے پگھل رہا ہے۔
سائنسی جریدے ’نیچر جیوسائنس‘ میں شایع ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گلیشیئر پگھلنے سے سطح سمندر 10 فٹ تک بلند ہوسکتی ہے۔
تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گلیشیئر پگھلنے سے میامی اور لندن سے لے کر بنگلہ دیش اور بحرالکاہل کے جزائر تک ساحلی کمیونٹی تباہ ہوسکتی ہے۔
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ30سال کے عرصے میں تھوائٹس گلیشیئر پگھلنے میں کافی تیزی آئی ہے۔200 سال میں آئس شیٹ ختم ہو جائے گی او ر اس کو روکنا ناممکن ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News