Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کا موسم حسین، لیکن بارش کا خواب اب بھی ادھورا

Now Reading:

کراچی کا موسم حسین، لیکن بارش کا خواب اب بھی ادھورا
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، ہلکی بارش کا امکان

کراچی: شہرِ قائد میں موسم آج بھی خوشگوار اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ شام یا رات کے وقت ہلکی بارش یا بوندا باندی کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 28.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں شہر میں چل رہی ہیں، جو موسم کو مزید خوشگوار بنا رہی ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ملک بھر میں طوفانی بارشیں: 221 افراد جاں بحق، سینکڑوں مکانات تباہ

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 28 جولائی سے مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ کراچی میں داخل ہو سکتا ہے، جو شہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا باعث بنے گا۔

شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر