Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مزید کتنی بارش، سسٹم کمزور یا طاقتور؟ جانیے مکمل تفصیل

Now Reading:

کراچی میں مزید کتنی بارش، سسٹم کمزور یا طاقتور؟ جانیے مکمل تفصیل
کراچی میں مزید کتنی بارش، سسٹم کمزور یا طاقتور؟ جانیے مکمل تفصیل

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہریوں کے ذہنوں میں ایک ہی سوال ہے کہ کیا بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا یا موسم صاف ہو جائے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر پر موجود بارش برسانے والا سسٹم آئندہ چند گھنٹوں میں کمزور پڑنے کی توقع ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان موجود ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں بارش برسانے والا شدید موسمی سسٹم اس وقت بھی برقرار ہے، سسٹم کا مرکز کراچی کے مغرب میں تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے، جس کے باعث شہر کے مغربی علاقوں میں موسلادھار بارش برسانے والے بادل موجود ہیں۔

اس کے علاوہ آئندہ چند گھنٹوں میں یہ سسٹم اپنی شدت کھو دے گا اور بتدریج کمزور ہو کر ہوا کے کم دباؤ میں تبدیل ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے درمیانی سے موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: کراچی میں پھر اربن فلڈنگ، تھڈوڈیم اوور فلو،کئی علاقے زیرآب، 600 فیڈرز ٹرپ ، بجلی کا نظام درہم برہم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر