Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں تارکین وطن کو رہائش اور کاروبار کی اجازت مل گئی

Now Reading:

سعودی عرب میں تارکین وطن کو رہائش اور کاروبار کی اجازت مل گئی

سعودی حکومت  نےتارکین وطن  کی مستقل رہائش اور کاروبار کی درخواست کیلئے آن لائن پورٹل کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب  کے مہمانوں کیلئے بڑی خوش خبری، پہلی بار  تارکین وطن مقرر کردہ رقم  ادا کر کے مستقل طور پر سعودی عرب میں رہ سکیں گے۔

 اقامےاور کفیل  کی ضرورت ختم   ہوجائے گی۔ غیرملکیوں کو مستقل رہائش اور کاروبار کی اجازت مل گئی

درخواست جمع کرانے  کیلئے آن لائن پورٹل کھول دیاہے۔

تارکین وطن 2 لاکھ 13ہزار ڈالرز  ادا  کرکےمستقل طور پر سعودی عرب میں رہ سکیں گے

Advertisement

 ایک سال بعد قابل تجدید رہائش کی سہولت ایک لاکھ سعودی  ریال میں مل سکے گی۔

درخواست دینے والے شخص   کی عمر 21 سال اورکرمنل ریکارڈ کلئیر ہونا ضروری ہے۔

سعودی کابینہ نے گزشتہ ماہ اس اسکیم کی منظوری دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
ٹرمپ ناٹ ویلکم ، لندن میں احتجاج کے ذریعے امریکی صدر کے استقبال کی تیاریاں
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر پاکستان میں کارروائی کا ذکر چھیڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر