Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس میں تھرمل پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ایک شخص ہلاک

Now Reading:

روس میں تھرمل پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ایک شخص ہلاک

روس میں تھرمل  پاور پلانٹ میں ہولناک آتشزدگی سے  ایک شخص ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے  مطابق روسی دارالحکومت ماسکوکےتھرمل پاور پلانٹ میں آ تشزد گی کا واقعہ پیش آیا ۔

ذرائع کے مطا بق تھرمل  پاور پلانٹ میں گیس پائپ لائن کے پھٹنے آگ لگ گئی ، جس کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 13افرادزخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہےکہ پاور پلانٹ سے نکلنے والےآگ کے شعلے پچاس میٹر  تک بلند تھے جو بڑے فاصلے سے بھی نظر آتے رہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے کے لئے فائرفائٹرز کی گاڑیاں جا ئے وقوع پر پہنچ گئی ۔

Advertisement

ریسکیو حکا م کے مطا بق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان  کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر