
جنوب مغربی چین میں زلزلے کے باعث 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔
ریسکیوں اداروں کے مطا بق زخمیوں کوطبی امداد دی جارہی ہے۔
زلزلے کی شدت کے باعث عمارتیں لرز گئیں اور کئی املاک کو نقصان بھی پہنچا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement