Advertisement
Advertisement
Advertisement

پریانکا گاندھی کوپولیس نے گرفتارکرلیا

Now Reading:

پریانکا گاندھی کوپولیس نے گرفتارکرلیا

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی کو یوپی پولیس نےگرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق پرینکا گاندھی کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ عارضی تنازع پر قتل ہونے والے دس کسانوں کے ورثا سے ہمدری کے لیے جارہی تھیں،انہیں راستے میں ہی روک لیا گیا۔

کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے اس موقع پر پولیس اہلکاروں سے مطالبہ کیا کہ انہیں بتایا جائے کہ آخرانھیں متاثرہ خاندان سےملنے سے کیوں اور کس قانون کے تحت روکا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے پریانکا گاندھی کو گرفتار نہیں کیا بلکہ حفاظتی تحویل میں لیا ہے کیوں کہ متاثرہ ضلع میں حالات کشیدہ ہیں اور وہاں دفعہ 144 بھی نافذ ہے۔

کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بہن کی گرفتاری کو بے جے پی حکومت کا غیر قانونی اور تشویش ناک اقدام قرار دے دیا۔

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل پرینکا گاندھی نے بے جی پی حکومت کو اتر پردیش میں امن وامان کی ابتر صورتحال کا ذمہ دار ٹہرایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر